حید ر آ با د 27 مئی ( ایجنسیز) ا یمو ے ہند و ستا ن کے چیر مین اور سی ی او و لیم ایس پنکنی کو آ ج آ ند ھر ا پر دیش پو لیس نے ڈ ا ئر کٹ سیلنگ فر م کے خلا ف شکا یت پر گر فتا ر کیا ہے۔ کر نو ل کے سپر یٹنڈ ینٹ ر گھو را می ر یڈ ی نے کہا کہ پنکنی کو گر گا و ں میں پکڑ ا گیا تھا اور بعد میں و ا ر نٹ پر کر نو ل لا
یا گیا ۔ شکا یت مو صو ل ہو ئی تھی کہ ا یمو ے کے ذ ر یہ غیر قا نو تی طو ر پر پیسے کا سر کیو لیشن ہو ر ہا ہے ۔ ا یمو ے کے سی ی او کو کو ر ٹ میں عنقریب پیش کیا جا ئے گا ۔ یہ د و سر ا مو قع ہے جب ا یمو ے ا نڈ یا کے سی ی او کو گر فتا ر کیا گیا ہے جبکہ کیر لا پو لیس نے پنکنی اور دو کمپنی ڈا ئر کٹر س کو ما لی بے ضا بطگیوں کے ا لزا ما ت میں ایک سا ل پہلے گر فتا ر کیا گیا تھا۔